مہر و نفقہ
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - مہر کے علاوہ کھانے پینے یا دیگر اخراجات کے لیے رقم۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - مہر کے علاوہ کھانے پینے یا دیگر اخراجات کے لیے رقم۔